لیکھنی کہانی -01-Oct-2023
کبھی رنگوں سے کھیلو تم، مجھے تصویر کر ڈالو!
میں کوئ خواب ہوں شائد، اسے تعبیر کر ڈالو!✨
میری سوچیں بھٹکتی ہیں زمانے کی سراۓ میں
کبھی ممکن جو ہو تم سے، انھیں زنجیر کر ڈالو!🥀
میری دنیا تمہی تک ہے تمھیں کیسے بتاؤں میں
میرا 'رانجھا بنو تم ہی، مجھے بھی 'ہیر کر ڈالو!.🖤.